وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سکم کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد پیش کی
Posted On:
16 MAY 2023 5:25PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سکم کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ جناب مودی نے سکم کی مسلسل ترقی کے لیے بھی دعا کی۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’سکم کے بھائیوں اور بہنوں کو ریاست کے یوم تاسیس کی مبارکباد۔ یہ ایک شاندار ریاست ہے، جسے غیر معمولی فطری خوبصورتی اور جفاکش لوگوں سے نوازا گیا ہے۔ اس ریاست نے مختلف شعبوں بطور خاص نامیاتی کاشتکاری کے شعبے میں زبردست ترقی حاصل کی ہے۔ میں سکم کی مسلسل ترقی کے لیے دعا گو ہوں۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:5185
(Release ID: 1924597)
Visitor Counter : 137
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam