وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے دہلی میں واقع نیشنل گیلری آف ماڈرن آرٹ  میں منعقدہ جن شکتی آرٹ نمائش کا دورہ کیا


نمائش کی جھلکیاں  ساجھا کیں

Posted On: 14 MAY 2023 2:41PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی میں واقع نیشنل گیلری آف ماڈرن آرٹ میں منعقدہ جن شکتی آرٹ نمائش کا دورہ کیا۔ اس نمائش میں من کی بات کی مختلف قسطوں کے موضوعات پر مبنی شاندار فنی نمونوں کو پیش کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’دہلی میں واقع نیشنل گیلری آف ماڈرن آرٹ میں منعقدہ جن شکتی کا دورہ کیا۔ اس نمائش میں من کی بات کی مختلف قسطوں کے موضوعات پر مبنی شاندار فنی نمونوں کو پیش کیا گیا ہے۔  میں ان تمام فنکاروں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے اپنی خلاقیت سے اس نمائش کو افزودہ کیا ہے۔‘‘

’’دہلی میں واقع نیشنل گیلری آف ماڈرن آرٹ میں منعقدہ جن شکتی نمائش کی چند مزید جھلکیاں ملاحظہ کیجئے۔‘‘

 

مزید تفصیلات کے لیے: https://pib.gov.in/PressReleseDetailm.aspx?PRID=1924012

 

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:5101



(Release ID: 1924029) Visitor Counter : 110