وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے مالی سال 23-2022 میں پانچ لاکھ سے زیادہ ٹرینیں چلانے پر خوشی اور تعریف کا اظہار کیا

Posted On: 08 MAY 2023 9:56PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مالی سال 23-2022 میں پانچ لاکھ سے زیادہ ٹرینیں چلانے پر تعریف کی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا :

’’بال بردار ٹرینیں چلانے کی تعداد میں سال در سال اضافہ کے بارے میں ریلوے کی وزارت کی جانب سے کئے گئے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا  ‘‘

بڑھتی ہوئی اور حوصلہ کن تعداد اس بات کا اشارہ ہے کہ ہم نے لوجسٹک اور معاشی رفتار میں پیش قدمی  کی ہے۔

 

***********

ش ح ۔  ح ا  ۔ م ش

U. No.4914



(Release ID: 1922656) Visitor Counter : 95