وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے دنتے واڑا میں چھتیس گڑھ پولیس پر ہوئے حملے کی مزمت کی
حملہ میں اپنی جانیں گنوانے والے بہادر جوانوں کو خراج عقیدت بھی پیش کیا
Posted On:
26 APR 2023 5:03PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چھتیس گڑھ کے دنتے واڑا ضلع میں چھتیس گڑھ پولیس پر ہوئے حملے کی مزمت کی ہے۔ جناب مودی نے حملے میں اپنی جانیں گنوانے والے بہادر جوانوں کو خراج عقیدت بھی پیش کیا۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛
’’دنتے واڑا میں چھتیس گڑھ پولیس پر ہوئے حملے کی سخت مذمت کرتا ہوں۔ میں اُن بہادر جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جنہیں ہم نے اس حملے میں کھو دیا۔ ان کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ سوگوار کنبوں کے ساتھ میری تعزیت ۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:4531
(Release ID: 1919966)
Visitor Counter : 110
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam