وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے 7 سالہ نلنی کی، پی ایم ٹی بی مکت بھارت ابھیان کو سپورٹ کرنے کی غرض سے اپنی پاکٹ منی عطیہ کرنے کے لئے تعریف کی

Posted On: 26 APR 2023 1:31PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہماچل پردیش کے اونا سے تعلق رکھنے والی 7 سالہ نکشے مترا نلنی سنگھ کی پی ایم ٹی بی مکت بھارت ابھیان کی حمایت کے لیے اپنی پاکٹ منی عطیہ کرنے پر تعریف کی ہے۔

مرکزی وزیر جناب منسکھ منڈاویہ کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، جناب نریندر مودی نے ٹویٹ کیا:

‘‘ بہترین اظہار ہمدردی’’۔

*************

ش ح ۔ س ب ۔ رض

U. No.4515


(Release ID: 1919782) Visitor Counter : 108