وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے آئی آئی  ٹی مدراس میں  بندرگاہوں ، آبی گزرگاہوں اور ساحلوں کے لئے ٹیکنالوجی کے قومی سینٹر کے افتتاح کا خیر مقدم کیا

Posted On: 25 APR 2023 9:24AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  آئی آئی ٹی مدراس کے ڈسکوری سینٹر میں بندرگاہوں ، آبی گزرگاہوں اور ساحلوں کے لئے ٹیکنالوجی کے قومی سینٹر (این ٹی سی پی ڈبلیو سی) کے افتتاح کا خیر مقدم کیا۔

(این ٹی سی پی ڈبلیو سی) دو کروڑ روپے کی لاگت سے آرزو مند ساگر مالا پروگرام کے تحت قائم کیا گیا تھا ۔رول ماڈل سینٹر سائنسی اشتراک ،تعلیم ، اپلائیڈ تحقیق اور مقامی علاقائی قومی اور بین الاقوامی سطحوں پر ٹیکنالوجی کی منتقلی کے ذریعہ بحری سیکٹر میں چیلنجوں کا حل فراہم کرےگا ۔

وزیر اعظم نے جواب دیا :

’’@iitmadras میں این ٹی سی پی ڈبلیو سی  بھارت کی بحری سیکٹر کی ترقی کو مستحکم کرے گا‘‘

https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1919209

***********

ش ح ۔ ح ا  ۔ م ش

U. No.4445


(Release ID: 1919353) Visitor Counter : 107