وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم  نے ‘‘کرہ ٔ ارض کے عالمی دن ’’ کے موقع پرٹی ایم پی کے  ، کی جانب سے منعقدہ ایک لاکھ پیڑلگانے سے متعلق  پروگرام کو تسلیم کیا

Posted On: 24 APR 2023 11:43AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ‘‘کرۂ ارض کے عالمی دن ’’کے موقع پر تاکم میسنگ پورین کیبانگ (ٹی ایم پی کے ) کی جانب سے ایک لاکھ پیڑلگانے کے  پروگرام سے متعلق  پہل کی تعریف کی ہے ۔

لکھیم پور( آسام ) کے لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ ، جناب پردان برواہ کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں ، وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘ہمہ گیراور پائیدارترقی کے فروغ  کے لئے اچھی کوشش’’۔

***********

(ش ح ۔ ع م۔ ع آ)

U -4413



(Release ID: 1919120) Visitor Counter : 93