وزیراعظم کا دفتر

سفرن کے گروپ چیئرمین جناب راس میک اِنس نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 20 APR 2023 5:27PM by PIB Delhi

سفرن کمپنی کے گروپ چیئرمین  جناب راس میک اِنس نے گذشتہ روز وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا:

’’گذشتہ روز، سفرن کمپنی کے گروپ چیئرمین جناب راس میک اِنس نے وزیر اعظم نریندر مودی  سے ملاقات کی۔ تیزی سے نمو پذیر بھارتی ہوابازی منڈی، اس میدان میں کام کرنے والی کمپنیوں کے لیے زبردست امکانات فراہم کرتی ہے۔ انہوں نے سفرن کے ساتھ دفاعی اور خلائی شعبے میں تکنیکی شراکت داری پر بھی تبادلہ خیالات کیے۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4330



(Release ID: 1918377) Visitor Counter : 91