وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سورت ساڑی واکتھون کی ستائش کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 20 APR 2023 9:40AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سورت ساڑی واکتھون کی ستائش کی ہے جس کا اہتمام سورت میونسپل کارپوریشن اور سورت اسمارٹ سٹی ڈیولپمنٹ لمیٹڈ نے مشترکہ طور پر کیا تھا۔

درشنا جاردوش کے  سلسلہ وار ٹویٹس کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’سورت ساڑی واکتھون ہندوستان کی ٹیکسٹائل روایات کو مقبول بنانے کی ایک قابل تعریف کوشش ہے۔‘‘

*************

ش ح ۔س ب ۔ رض

U. No.4298


(ریلیز آئی ڈی: 1918142) وزیٹر کاؤنٹر : 149