وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے من کی بات پر انجو بابی جارج کا مضمون شیئر کیا

Posted On: 19 APR 2023 6:43PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے من کی بات پر ہندوستانی ایتھلیٹکس فیڈریشن کی نائب صدر محترمہ انجو بابی جارج کا ایک مضمون شیئر کیا ہے، جس میں مضمون نگار نے من کی بات  کے  قومی کھیل کی حصولیابیوں کا جشن منانے کے لیے ایک پلیٹ فارم کے طور پر تیار ہونے کی بات کہی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا:

’’ہندوستانی ایتھلیٹکس فیڈریشن کی نائب صدر، @anjubobbygeorg نے لکھا ہے کہ  کیسے#MannKiBaat  ایک ایسا پلیٹ فارم بن گیا ہے، جہاں کھیل کے شعبے سے  جڑی ملک کی حصولیابیوں کو سامنے لایا جاتا ہے۔‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 4291


(Release ID: 1918061) Visitor Counter : 111