وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نےناگالینڈ میں تیونسینگ کے مقام پر سووچھ بھارت مشن کے تحت کئے گئے کام کی ستائش کی
Posted On:
17 APR 2023 10:06AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ناگالینڈ میں تیونسینگ کے مقام پر سووچھ بھارت مشن کے تحت کئے گئے کام کی ستائش کی ہے۔
ناگالینڈ لیجسلیٹیو اسمبلی کے رکن جناب جیکب زہیمومی کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا :
’’بہت خوب! ہم نے پورے بھارت میں سووچھتا کے تئیں زبردست توانائی کا مشاہدہ کیا ہے، جس کی وجہ سے صحت اور خواتین کے تفویض اختیارات سمیت مختلف شعبوں میں ٹھوس اور واضح فائدے ہوئے ہیں ۔‘‘
***********
ش ح ۔ ع م ۔ م ش
U. No.4166
(Release ID: 1917196)
Visitor Counter : 155
Read this release in:
Bengali
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam