وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر  اعظم نے کانسٹیبل (جی ڈی) سی اے پی ایف کے امتحانات 13 علاقائی زبانوں میں منعقد کرانے کے وزارت داخلہ کے فیصلے کی ستائش کی

Posted On: 15 APR 2023 3:37PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کانسٹیبل (جی ڈی ) سی اے پی ایف کے امتحانات 13 علاقائی زبانوں میں منعقد کرانے  کے وزارت داخلہ کے فیصلے کو ’ڈگر سے ہٹ کر‘ لیا گیا فیصلہ بتایا ہے۔

وزیر اعظم نے وزیر داخلہ کے دفتر کے ذریعہ کیے گئے ٹوئیٹ کا جواب دیا:

’’ڈگر سے ہٹ کر لیا گیا فیصلہ، جو ہمارے نوجوانوں کی امنگوں کو پرواز عطا کرے گا! یہ ہماری اُن مختلف کوششوں کا ایک حصہ ہے جن کے تحت ہم اس مر کویقینی بنا رہے ہیں کہ زبان کسی کے خوابوں کی تکمیل میں ایک رکاوٹ کے طور پر نہ دیکھی جائے۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4140


(Release ID: 1916929) Visitor Counter : 163