وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے بابا صاحب امبیڈکر یاترا – بھارت گورَو ٹرین کی  ستائش کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 15 APR 2023 9:35AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بابا صاحب امبیڈکر یاترا- بھارت گورَو ٹرین چلانے کی پہل قدمی کی ستائش کی ہے، جسے امبیڈکر جینتی کے موقع پر گذشتہ روز مرکزی وزیر جناب جی کشن ریڈی نے جھنڈی دکھاکر روانہ کیا تھا۔

وزیر کے ٹوئیٹ کے جواب میں وزیر اعظم مودی نے ٹوئیٹ کیا:

’’ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کی زندگی سے جڑے اہم پہلوؤں اور مقامات کو اجاگر کرنے کی ایک قابل ستائش کوشش۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4132


(ریلیز آئی ڈی: 1916794) وزیٹر کاؤنٹر : 153