وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے پوہیلا بوئیشاکھ کے موقع پر خوشیوں اور اچھی صحت کے لیے سبھی کو اپنی نیک خواہشات سے نوازا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
15 APR 2023 9:07AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شبھو نبو برشو کے خصوصی موقع پر مبارکباد پیش کی ہے، اور سبھی کو خوشیوں اور اچھی صحت کے لیے نیک خواہشات سے نوازا۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛
’’شبھو نبو برشو! خدا کرے کہ آنے والا سال خوشیاں اور اچھی صحت لے کر آئے‘‘۔
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:4130
(ریلیز آئی ڈی: 1916789)
وزیٹر کاؤنٹر : 180
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam