وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے ،آسام کے گوالپاڑہ میں ایچ پی سی ایل کے ایل پی جی باٹلنگ پلانٹ کو قوم کے نام وقف کرنے کی ستائش کی ہے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
13 APR 2023 10:08AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مود ی نے، آسام کے گوالپاڑہ میں ایچ پی سی ایل کے ایل پی جی باٹلنگ پلانٹ کو قوم کے نام وقف کرنے کی ستائش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے آسام ،تریپورہ اور میگھالیہ میں صارفین کو کافی مدد ملے گی۔
پٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر مملکت کی طرف سے کئے گئے ایک ٹویٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا :
‘‘ اس سے آسام ،تریپورہ اور میگھالیہ میں صارفین کو کافی مدد ملے گی۔’’
*************
ش ح۔ح ا ۔ رم
U-4046
(ریلیز آئی ڈی: 1916087)
وزیٹر کاؤنٹر : 154
یہ ریلیز پڑھیں:
Assamese
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam