وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے جناب کیشب مہندرا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
12 APR 2023 7:57PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کاروبار کے شعبے سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیت جناب کیشب مہندرا کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛
”جناب کیشب مہندرا جی کے انتقال سے غمزدہ ہوں۔ انہیں کاروبار کی دنیا میں ان کے تعاون اور ان کی انسان دوست کوششوں کے لیے یاد رکھا جائے گا۔ ان کے اہل خانہ اور دوستوں سے تعزیت۔ اوم شانتی: وزیر اعظم @narendramodi“
*************
ش ح۔ ف ش ع- ک ا
U: 4031
(ریلیز آئی ڈی: 1916031)
وزیٹر کاؤنٹر : 179
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam