وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے لوگوں کو ایسٹر کی مبارکباد دی
प्रविष्टि तिथि:
09 APR 2023 10:02AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے،ایسٹر کے موقع پر لوگوں کومبارکباد دی ہے اور دعا کی کہ یہ خاص موقع ہمارےمعاشرے میں ہم آہنگی اور انسانیت کے جذبے کو مزیدفروغ دے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’ایسٹر کی مبارکباد! دعاگو ہوں کہ یہ موقع ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی اور انسانیت کے جذبے کو مزید فروغ دے۔ لوگوں کو سماج کے تئیں خدمت کرنے اور پسماندہ طبقات کو بااختیار بنانے میں مدد کرنے کی ترغیب دے۔ اس دن ہمیں یسو ع مسیح کے نیک و صالح خیالات کو یاد کرنا چاہئے۔‘‘
******
ش ح۔ ن ر
U NO:3886
(रिलीज़ आईडी: 1915016)
आगंतुक पटल : 141
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam