وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نےکھیلوں انڈیا سرٹیفکٹس کو ڈیجی لاکر کے ساتھ مربوط کئے جانے کی ستائش کی
Posted On:
08 APR 2023 11:29AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کھیلو انڈیا سرٹیفیکٹس کو ڈیجی لاکر کے ساتھ مربوط کئے جانے کی ستائش کی ہے۔
امور نوجوان اور کھیلوں کے محکمے کے مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر نے ایک سلسلے وار ٹوئیٹ میں کھیلو انڈیا کے سرٹیفیکٹس کو ڈیجی لاکر کے ساتھ مربوط کئے جانے کی جانکاری فراہم کی تھی۔
مرکزی وزیر کے ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئےوزیراعظم نے کہا؛
’’ یہ ایتھلیٹس ، معاون اسٹاف، عہدیداروں اور دیگر افراد کے لئے فائدے مند ثابت ہوگا۔ ‘‘
******
ش ح۔ ن ر
U NO:3864
(Release ID: 1914823)
Visitor Counter : 121
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam