وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے عالمی یوم صحت کے موقع  پر ہمارے سیارے کو صحت مند بنانے کے لیے کام کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا

Posted On: 07 APR 2023 11:21AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عالمی یوم صحت کے موقع پر ہمارے سیارے کو صحت مند بنانے کے لیے کام کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

صحت و خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ کے ایک ٹویٹ کا اشتراک کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

"عالمی یوم صحت کے موقع  پر، ہم ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو ہمارے سیارے کو صحت مند بنانے کے لیے کام کرتے ہیں۔

ہماری حکومت صحت کے بنیادی ڈھانچے کو بڑھانے اور لوگوں کو معیاری صحت کی دیکھ بھال کو یقینی بنانے کے لیے کام جاری رکھے گی۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

3837


(Release ID: 1914550) Visitor Counter : 151