وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سکم میں برفانی تودہ گرنے سے ہونے والی اموات پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 04 APR 2023 6:41PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سکم میں برفانی تودہ گرنے کے واقعہ میں ہونے والے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم آفس نے ٹویٹ کیا:

"سکم میں برفانی تودہ گرنے سے رنجیدہ ہوں۔ ان لوگوں سے تعزیت جو اپنے پیاروں کو کھو چکے ہیں۔ مجھے امید ہے کہ زخمی جلد صحت یاب ہو جائیں گے۔ راحت کارروائیاں جاری ہیں اور متاثرہ افراد کو ہر ممکن مدد فراہم کی جا رہی ہے: وزیر اعظم"

*****

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-3704)


(Release ID: 1913678) Visitor Counter : 168