وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے، جل جیون مشن کے تحت 75 فیصد کوریج کو عبور کرنے کے لیے، اروناچل پردیش کی تعریف کی

Posted On: 02 APR 2023 9:15AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وزیر اعلیٰ اور ان کی ٹیم کی تعریف کی ہے کیونکہ اروناچل پردیش نے 1.73 لاکھ دیہی گھرانوں کو پینے کا پانی فراہم کرنے والے جل جیون مشن کے تحت، 75 فیصد کوریج کو عبورکرلیا ہے۔

اروناچل پردیش کے وزیر اعلیٰ پیما کھانڈو کے ٹوئیٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’اروناچل پردیش کے کچھ حصوں میں دشوار گزار علاقوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے، امرت مہوتسو کے وقت میں، 75 فیصد کوریج قابل ستائش ہے۔ اسے فراہم کرنے والی ٹیم کو مبارکباد اور بقیہ حصہ مکمل کرنے کے لیے نیک خواہشات‘‘۔

*****

U.No. 3620

(ش ح - اع - ر ا)   


(Release ID: 1913062) Visitor Counter : 145