وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

پورٹ پر مبنی ترقی اور کاروبار میں آسانی کو یقینی بنانے کے لئے ٹیکنا لوجی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دیکھ کر خوشی ہوئی:وزیراعظم

Posted On: 02 APR 2023 9:14AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے نیشنل لاجسٹک پورٹل- میرین کے موبائل ایپ ساگر سیتو پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر جناب سربانند سونوال کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے کہا:

’’بندرگاہ پر مبنی ترقی اور کاروبار میں آسانی کو یقینی بنانے کی خاطر ٹیکنالوجی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دیکھ خوشی ہوئی۔‘‘

******

ش ح۔ ن ر

U NO:3614


(Release ID: 1913008) Visitor Counter : 111