وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے اب تک کا سب سے زیادہ ریوینیو  حاصل  کرنے پر ایچ اے ایل  کی ستائش کی

Posted On: 01 APR 2023 9:21AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مالی سال 23۔ 2022 کے لیے تقریباً 26,500 کروڑ روپے (عارضی اور غیر آڈٹ شدہ) کے آپریشنز سے اب تک کا سب سے زیادہ  ریوینیو  حاصل کرنے کے لیے ایچ اے ایل کی پوری ٹیم کی تعریف کی ہے جس کا ریوینیو گزشتہ مالی سال کے لیے 24,620 روپے تھا۔اس کمپنی نے گزشتہ سال کے مقابلے میں اس مالی  سال کے دوران ریوینیو میں 8 فیصد کا اضافہ درج کرایاہے۔

ایچ اے ایل کے ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’غیر معمولی! میں ایچ اے ایل کی پوری ٹیم کی ان کے شاندار جوش اور جذبے کے لیے سائش کرتا ہوں۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

01-04-2023))

U-3588

                          


(Release ID: 1912804) Visitor Counter : 125