وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزارت دفاع نے ہندوستانی بحریہ کے لیے بہترآکاش ہتھیاروں کے نظام اور 12ویپن لوکیٹنگ راڈارس سواتھی (پلین) کےلئے9100 کروڑ روپے  سے زیادہ مالیت کے معاہدوں پر دستخط کیے


وزیراعظم نے کہا ہے کہ یہ ایک مثبت پیش رفت ہے جوہندوستانی بحریہ کو خود کفیل بننے میں مددگار ثابت ہوگی اور خاص کر ایم ایس ایم ای سیکٹر کو مضبوط بنانے میں معاون ہوگی

Posted On: 31 MAR 2023 9:14AM by PIB Delhi

رکھشا منتری کے دفتر نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ وزارت دفاع نے 30 مارچ 2023 کو  ہندوستانی بحریہ کے لیے بہترآکاش ہتھیاروں کے نظام اور 12ویپن لوکیٹنگ راڈارس سواتھی (پلین) کےلئے9100 کروڑ روپے  سے زیادہ مالیت کے معاہدوں پر دستخط کیے۔

آر ایم او انڈیا کے ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا:

’’یہ ایک مثبت اور اچھی پیش رفت ہے ،اس سے ہندوستانی بحریہ مضبوط ہوگی اور ایم ایس ایم سیکٹر کو خاص طور پر خود کفیل بنانے میں تقویت ملے گی‘‘۔

**********

ش ح۔ ح ا۔ ف ر

U. No.3544


(Release ID: 1912444) Visitor Counter : 119