وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے جھارکھنڈ کے رکن پارلیمنٹ کے بک بینک پہل کی ستائش کی

Posted On: 30 MAR 2023 9:51AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے رانچی کے لوک سبھا رکن پارلیمنٹ جناب سنجے سیٹھ کی کتاب بینک کی پہل کی ستائش کی ہے۔

رکن پارلیمنٹ کے ایک ٹویٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’بہت خوشی کی بات! بک بینک ایک بہت شاندار کوشش ہے جس سے نوجوانوں کے اندر کتابوں میں دلچسپی بڑھے گی۔ ‘‘

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 3509

 


(Release ID: 1912155) Visitor Counter : 141