وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے راجستھان کے عوام کو یوم راجستھان پر مبارکباد دی

प्रविष्टि तिथि: 30 MAR 2023 9:43AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان کے عوام کو یوم راجستھان پر مبارکباد پیش کی ہے۔ جناب مودی نے ایک امیر ورثے والی ریاست کی ہمہ جہت ترقی کی خواہش کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’ راجستھان ڈے کے موقع پر ریاست کے تمام بھائیوں اور بہنوں کو میری نیک خواہشات۔ اس موقع پر میں شاندار ورثے سے مالا مال اس ریاست کی ہمہ جہت ترقی کا متمنی ہوں۔ ‘‘

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 3512

 


(रिलीज़ आईडी: 1912151) आगंतुक पटल : 166
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Manipuri , Bengali , Assamese , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam