وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نےسویٹی بوراکو، خواتین کی عالمی باکسنگ چمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
25 MAR 2023 10:48PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ، مکے بازسویٹی بورا کو خواتین کی عالمی باکسنگ چمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیراعظم نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا:
’’@سویٹی بورا کی غیر معمولی کارکردگی! خواتین کی عالمی باکسنگ چمپئن شپ میں باوقار سونے کا تمغہ جیتنے پر انھیں فخر ہے۔ آپ کی یہ کامیابی مستقبل کے ابھرتے ہوئے بہت سے ایتھلیٹس کو متاثر کرے گی۔ ‘‘
******
ش ح۔ ن ر
U NO:3293
(ریلیز آئی ڈی: 1910837)
وزیٹر کاؤنٹر : 188
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam