وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین کی سکریٹری جنرل ، دورین بودگان- مارٹن سے ملاقات کی
Posted On:
24 MAR 2023 8:28AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین کی سکریٹری جنرل ، دورین بودگان- مارٹن سے ملاقات کی ہے۔ دونوں ممتاز شخصیات نے ایک بہتراورہمہ گیر کرۂ ارض کے لئے ڈجیٹل ٹیکنولوجی کو بروئے کارلانے کے بارے میں وسیع تبادلہ خیال کیا۔
محترمہ دورین بودگان –مارٹن کے ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :
‘‘ آئی ٹی یو @ سکریٹری جنرل دورین بودگان-مارٹن سے ملاقات کرکے خوشی ہوئی۔ ہم نے ایک بہتراورہمہ گیر کرہ ٔارج کے لئے ڈجیٹل ٹیکنولوجی کو بروئے کارلانے کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔’’
***********
(ش ح ۔ع م۔ ع آ)
U -3217
(Release ID: 1910218)
Visitor Counter : 134
Read this release in:
Kannada
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam