وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ’من کی بات‘ کے 99ویں ایپی سوڈ کے لیے شہریوں سے اپنے سجھاؤ ساجھا کرنے اور ترغیب آمیز کوششوں کو اجاگر کرنے کی اپیل کی

Posted On: 17 MAR 2023 8:14PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ’من کی بات‘ کے 99ویں ایپی سوڈ کے  لیے شہریوں سے، مائی گَو یا نمو ایپ پر یا پیغام ریکارڈ کرنے کے لیے 1800-11-7800 پر کال کرکے اپنی معلومات ساجھا کرنے اور سماجی تبدیلی لانے والی ترغیب آمیز کوششوں کو اجاگر کرنے کی اپیل کی ہے۔ یہ ایپی سوڈ 26 مارچ 2023 کو پیش کیا جائے گا۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’26 تاریخ کو #MannKiBaat  کا 99واں ایپی سوڈ پیش کیا جائے گا۔ بیشتر افراد اپنی معلومات ساجھا کر رہے ہیں اور ان ترغیب آمیز کوششوں کو اجاگر کر رہے ہیں جو سماجی تبدیلیاں برپا کر رہی ہیں۔ مائی گَو یا نمو ایپ پر اپنی معلوما ساجھا کرتے رہیں یا پیغام ریکارڈ کرنے کے لیے 1800-11-7800 ڈائل کریں۔‘‘

 

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:2925



(Release ID: 1908280) Visitor Counter : 91