وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے چندوسی، اترپردیش میں واقع سرد خانے میں  رونما ہوئے حادثے میں  ہوئے جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا

Posted On: 17 MAR 2023 8:02PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چندوسی، اترپردیش میں واقع سردخانے میں رونما ہوئے ایک حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا؛

’’چندوسی، اترپردیش میں واقع سرد خانے میں رونما ہوا حادثہ افسوسناک ہے۔ اپنی جان گنوانے والوں کے اہل خانہ کے تئیں میری جانب سے اظہار تعزیت۔  ریاستی حکومت کے زیر نگرانی مقامی انتظامیہ  راحت اور بچاؤ کی تمام تر ممکنہ کوششیں کر رہی ہے۔ میں مجروحین کے جلد از جلد روبہ صحت ہونے کی تمنا کرتا ہوں: وزیر اعظم‘‘

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:2921


(Release ID: 1908273) Visitor Counter : 105