وزیراعظم کا دفتر

تری، خشکی اور آسمان میں خواتین کے نئے ریکارڈس ترقی یافتہ بھارت کی تعمیر میں سنگ میل ثابت ہوں گے: وزیر اعظم

Posted On: 16 MAR 2023 2:50PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی  نے کہا ہے کہ تری، خشکی اور آسمان میں خواتین کے نئے ریکارڈس ترقی یافتہ بھارت کی تعمیر میں ایک سنگ میل ثابت ہوں گے۔

وزیر اعظم مودی بندرگاہوں، جہازرانی اور آبی راستوں کی وزارت کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ کا جواب دے رہے تھے، جس میں وزارت نے یہ اطلاع دی تھی کہ سیرنگ سندھیا ایک کشتی کی کمان سنبھال چکی ہیں جو لوگوں کو ان کی منزل تک پہنچائے گی۔

وزیر اعظم نے مذکورہ بالا حصولیابیوں کے بارے میں ٹوئیٹ کیا؛

’’ناری شکتی کو سلام! تری، خشکی اور آسمان میں خواتین کے نئے ریکارڈس ترقی یافتہ بھارت کی تعمیر میں سنگ میل ثابت ہوں گے۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:2832



(Release ID: 1907708) Visitor Counter : 72