وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

بھارت توانائی اور ہمہ گیر نمو میں مزید آگے بڑھنے کے معاملے میں خودکفیل بننے کے لیے پابند عہد ہے: وزیر اعظم

Posted On: 15 MAR 2023 8:45PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ بھارت توانائی اور ہمہ گیر نمو میں مزید آگے بڑھنے کے معاملے میں خود کفیل بننے کے لیے پابند عہد ہے۔

پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری کے ذریعہ ، بھارت کے دنیا کے تیسرے سب سے بڑے توانائی صارف، تیل کے تیسرے سب سے بڑے صارف، ایل پی جی کے تیسرے سب سے بڑے صارف، ایل این جی کے چوتھے سب سے بڑے درآمدکار، چوتھے سب سے بڑے ریفائنر اور دنیا کی چوتھی سب سے بڑی موٹر گاڑی منڈی بننے کے بارے میں کیا گیا ایک ٹوئیٹ ساجھا کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’بھارت توانائی اور ہمہ گیر نمو میں اضافہ کے معاملے میں خودکفیل بننے کے لیے پابند عہد ہے۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:2778


(Release ID: 1907395) Visitor Counter : 164