وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے مکمل براڈ گیج نیٹ ورک کی 100 فیصد برق کاری کے ہدف کی حصولیابی کے لیے وسطی ریلوے کی ستائش کی

Posted On: 11 MAR 2023 4:16PM by PIB Delhi

وزیر اعظم  جناب نریندر مودی نے مکمل براڈ گیج نیٹ ورک کی 100 فیصد برق کاری کی حصولیابی کے لیے وسطی ریلوے کی پوری ٹیم کو ستائش سے نوازا۔

وسطی ریلوے کے ذریعہ کیے گئے ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’شاندار کارنامہ۔ پوری ٹیم کو مبارکباد۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:2554



(Release ID: 1905930) Visitor Counter : 117