وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے امریکہ کی سکریٹری آف کامرس  جینا رائے مونڈو سے ملاقات کی

Posted On: 11 MAR 2023 12:18PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گذشتہ روز امریکہ کی سکریٹری آف کامرس، محترمہ جینا رائے مونڈو   سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا:

’’امریکہ کی سکریٹری آف کامرس  @SecRaimondo  نے گذشتہ روز وزیر اعظم @narendramodi  کے ساتھ ایک بارآور ملاقات کی۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:2548



(Release ID: 1905880) Visitor Counter : 90