وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے کوہیما میں حلف برداری تقریب میں شرکت کی

Posted On: 07 MAR 2023 8:30PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ناگالینڈ کے وزیراعلیٰ جناب نیفیو ریو اور ان کی کابینہ کی حلف برداری تقریب میں شرکت کی۔

وزیر اعظم نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا؛

‘محترم @نیفیو ریو جی اور ان کی کابینہ کی حلف برداری تقریب میں شرکت کی ۔  مجھے پوری امید ہے کہ نوجوانوں اور تجربہ کار وزراء کی یہ ٹیم ناگالینڈ میں بہتر حکمرانی کی راہ پر مسلسل چلتی رہے گی اور لوگوں کی  امیدوں کو پورا کرے گی۔ ان سبھی کو میری نیک خواہشات۔’‘

 

******

 

ش ح۔ ن ر

U NO:2419


(Release ID: 1905114) Visitor Counter : 95