وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے جناب  اندیبور دیوری کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 08 MAR 2023 8:30AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے معروف اسکالر جناب  اندیبور دیوری کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر کے ایک ٹویٹ نے کہا گیا ہے:

’’ جناب اندیبور دیوری جی کے انتقال پر غمزدہ ہوں۔ انہوں نے ادب، ثقافت اور تعلیم کی دنیا کے لئے  گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔  میں ان کے اہل خانہ  اور مداحوں  کے غم میں شریک  ہوں ۔ اوم شانتی: پی ایم PM @narendramodi‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U- 2420


(Release ID: 1905080) Visitor Counter : 108