وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم  نے شمال مشرق میں  گزارے ہوئے اپنے دن کی جھلکیاں شیئر کیں

Posted On: 08 MAR 2023 8:38AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شمال  مشرق میں گزشتہ روز  گزارے ہوئے اپنے دن کی جھلکیاں آج شیئر کیں جہاں انہوں نے میگھالیہ اور ناگالینڈ میں نئی حکومتوں کی حلف برداری میں شرکت کی تھی ۔ وہ نئی حکومت کی حلف برداری میں شرکت کے لیے آج تریپورہ میں ہوں گے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’کل شمال مشرق میں گزارے ہوئے  ایک خاص دن کی جھلکیاں۔ نئی حکومت کی حلف برداری میں شرکت کے لیے آج تریپورہ میں رہوں گا۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U- 2421


(Release ID: 1905076) Visitor Counter : 123