وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے بنگلورو ساؤتھ کے 100 ویں جن اوشدھی کیندر، نمو فری ڈائیلاسز سنٹر اور 4 موبائل ہیلتھ کلینکوں کے آغاز کی ستائش کی

Posted On: 08 MAR 2023 8:45AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بنگلورو ساؤتھ کے 100 ویں جن اوشدھی کیندر، نمو فری ڈائیلاسز سنٹر اور 4 موبائل ہیلتھ کلینک وں کے آغاز کی تعریف کی ہے۔

رکن  پارلیمنٹ جناب  تیجسوی سوریہ کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا:

’’بنگلورو کے لیے ایک قابل ذکر کارنامہ!‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U- 2423

                            



(Release ID: 1905074) Visitor Counter : 115