وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے تمام اہل وطن  کو ہولی کے لئے نیک خواہشات پیش کیں

Posted On: 08 MAR 2023 8:41AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمام اہل وطن کو  خوشیوں اور رنگوں کی ہولی کی مبارکباد دی ہے اور اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ سبھی کی  زندگی میں خوشیاں اور امنگیں آئیں۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا۔

ہولی کی بہت  بہت نیک خواہشات۔ آپ سبھی کی زندگی میں ہمیشہ خوشی اور امنگ کا رنگ برسے۔ آپ سب کو خوشیوں اور رنگوں بھری ہولی کی مبارکباد!

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U- 2422

                            



(Release ID: 1905073) Visitor Counter : 96