وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے چھتیس گڑھ کے ضلع بالودہ بازار- بھاٹاپارا میں ایک حادثے میں ہوئے جانوں کے اتلاف پرتعزیت کی ہے
انھوں نے متاثرین کے لئے پی ایم این آرایف سے نقدامداکا اعلان کیاہے
Posted On:
24 FEB 2023 11:13AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے چھتیس گڑھ کے ضلع بالودہ بازار-بھاٹا پارا میں ایک حادثے میں ہوئے جانوں کے نقصان پراپنے گہرے رنج وغم کا اظہارکیاہے ۔ جناب مودی نے اس سڑک حادثے کے متاثرین کے لئے ، وزیر اعظم کے قومی راحتی فنڈ (پی ایم این آرایف) سے نقد امدادکا بھی اعلان کیاہے ۔
وزیراعظم کے دفترنے ٹوئیٹ کیا:
‘‘چھتیس گڑھ کے بالودہ بازار –بھاٹاپارا ضلع میں ہوئے سڑک حادثے میں جانوں کے نقصان پر دکھ ہواہے ۔ سوگوار کنبوں سے تعزیت –زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعاگوہوں : PM @narendramodi’’۔
‘‘بالودہ بازار –بھاٹاپارا ضلع میں ہوئے اس حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین کو پی ایم این آرایف سے دو-دو لاکھ روپے کی نقدامداد دی جائے گی ۔ زخمیوں کوپچاس –پچاس ہزارروپے دئیے جائیں گے ۔ PM @narendramodi’’۔
***********
(ش ح ۔ع م۔ ع آ)
U -2026
(Release ID: 1901961)
Visitor Counter : 140
Read this release in:
Bengali
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam