وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے میزورم کے قیام کے دن کے موقع پر  لوگوں کو مبارکباد دی

Posted On: 20 FEB 2023 9:11AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے میزورم کے عوام  کو ریاست کے قیام پر مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

میزورم کے لوگوں کو ریاست کے قیام کے موقع پر  مبارک باد اور نیک خواہشات۔ میزورم اپنی قدرتی خوبصورتی، محنتی لوگوں اور شاندار میزو ثقافت کے لیے جانا جاتا ہے۔ میزورم کے عوام  کی خواہشات آنے والے وقتوں میں پوری ہوتی رہیں۔’’

 

*************

( ش ح ۔ س ب ۔ ر ض(

U. No.1844


(Release ID: 1900661) Visitor Counter : 146