وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے شری نندا موری تارک رتن کے بے وقت رحلت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
19 FEB 2023 9:35AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے،تیلگو اداکار اور سیاستداں آنجہانی ننداموری تارک رتن کے بے وقت سانحۂ ارتحال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا؛
‘‘آنجہانی ننداموری تارک رتن گرو کی بے وقت رحلت سے غمزدہ ہوں۔ انھوں نےفلموں اور انٹرٹنمنٹ کی دنیا میں اپنی شناخت قائم کی۔ غم کی اس گھڑی میں ان کے پسماندگان اور مداحوں کے ساتھ میری دلی تعزیت۔ اوم شانتی: PM @narendramodi ’’
******
ش ح۔ ن ر (19.02.2023)
U NO:1822
(ریلیز آئی ڈی: 1900493)
وزیٹر کاؤنٹر : 173
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam