وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم  نے جل جیون مشن کی وجہ سے نیراساگرکے لوگوں کی زندگیوں میں آئی تبدیلی پرخوشی کا اظہارکیاہے

Posted On: 16 FEB 2023 10:27AM by PIB Delhi

وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے جل جیون مشن کی وجہ سے دھارواڑ  لوک سبھا حلقے کے نیراساگر میں دیہی لوگوں کی زندگیوں میں آئی معیاری تبدیلی  دیکھ کرمسرت کااظہارکیاہے ۔

مرکزی وزیرپرہلاد جوشی کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘نیراساگر کے لوگوں کی زندگیوں میں معیاری تبدیلی دیکھ کر خوش ہوں ’’۔

***********

(ش ح ۔ع م۔ ع آ)

U -1720



(Release ID: 1899723) Visitor Counter : 120