وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے دو دنوں میں دس لاکھ سے زائد سُکنیہ سمردھی کھاتے کھولنے کے لیے بھارتی ڈاک کو مبارکباد پیش کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
11 FEB 2023 9:36PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دو دنوں کے اندر 10 لاکھ سے زائد سُکنیہ سمردھی کھاتے کھولنے کے لیے بھارتی ڈاک کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے لڑکیوں کے مستقبل کو تحفظ فراہم کرانے اور انہیں بااختیار بنانے میں مدد ملے گی۔
وزیر اعظم نے مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو کے ذریعہ کیے گئے ٹوئیٹ کے جواب میں ٹوئیٹ کیا:
’’اس بڑی حصولیابی کے لیے @IndiaPostOffice کو بہت بہت مبارکباد! یہ کوشش ملک کی بیٹیوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے ساتھ ساتھ انہیں بااختیار بھی بنائے گی۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:1538
(ریلیز آئی ڈی: 1898468)
وزیٹر کاؤنٹر : 185
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam