وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے مہاتما گاندھی کو ان کے یوم شہادت پر سلام عقید ت پیش کیا
وزیر اعظم نے قوم کی خدمت کرتے ہوئے شہادت پانے والے افراد کو بھی خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
30 JAN 2023 9:08AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاتما گاندھی کو ان کے یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا ہےاور ان کے بصیرت افروز خیالات کو یا د کیا ہے ۔جناب مودی نے ملک کی خدمت کرتے ہوئے شہادت پانے والے افراد کو بھی خراج عقیدت پیش کیا ۔
وزیر اعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا:
’’میں باپو کو ان کے یو م شہادت پر سلام عقیدت پیش کرتا ہوں اور ان کے بصیرت افروز خیالات کو یاد کرتا ہوں ، میں ان تمام لوگوں کو بھی خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جو ہمارے ملک کی خدمت کرتے ہوئے درجہ شہادت پر فائز ہوئے،ان کی قربانیاں کبھی بھلائی نہیں جاسکیں گی اور ایک ترقی یافتہ ہندوستان کے لئے کام کرنے کی سمت میں ہمارے عزم کو مسلسل مضبوطی عطا کرتی رہیں گی۔‘‘
***********
ش ح ۔ س ب ۔ م ش
U. No.973
(Release ID: 1894589)
Visitor Counter : 178
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam