وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے چادر سپرد کی  جو اجمیر شریف درگاہ  میں  عرس  کے موقع پر چڑھائی جائے گی

Posted On: 24 JAN 2023 9:52PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چادر سپرد کی  جو اجمیر شریف درگاہ پر خواجہ معین الدین چشتی کے عرس پر چڑھائی جائے گی۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’چادر سپرد کی جو اجمیر شریف درگاہ میں خواجہ معین الدین چشتی کے عرس  کے موقع پر چڑھائی جائے گی‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ا گ۔ ن ا۔

U-817      



(Release ID: 1893468) Visitor Counter : 144