وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ہماچل پردیش کو مکمل ریاست کا درجہ ملنے کے دن کے موقع پر وہاں کے عوام کو مبارکباد دی
Posted On:
25 JAN 2023 10:04AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہماچل پردیش کو مکمل ریاست کا درجہ ملنے کے دن کے موقع پر وہاں کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’ ہماچل پردیش کے تمام باشندوں کو مکمل ریاست کا درجہ ملنے کے دن کی مبارکباد۔ قدرتی خوبصورتی سے مالا مال اس ریاست کے محنت کش عوام ہمیشہ ملک کی خدمت کے لئے وقف رہے ہیں۔ آنے والے وقت میں وہ کامیابیوں کی نئی بلندیاں حاصل کریں، یہی خواہش ہے‘‘۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ ا گ۔ ن ا۔
U-813
(Release ID: 1893467)
Visitor Counter : 95
Read this release in:
Bengali
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam