وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے میگھالیہ کے لوگوں کو  ریاست یوم تاسیس پر مبارکباد دی

Posted On: 21 JAN 2023 10:07AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نےمیگھالیہ کے عوام کو ریاست کے قیام کے دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئےیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘میگھالیہ کے لوگوں کو  ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد۔ یہ ریاست اپنی دلکش ثقافت، خاص طور پر موسیقی، آرٹ اور کھیلوں سے دلچسپی کے لئے مشہور ہے۔ میگھالیہ کے لوگوں نے مختلف شعبوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ  کیا ہے۔   میں آنے والے برسوں میں میگھالیہ کی مسلسل ترقی کے دعاگو ہوں۔’’

 

******

 

ش ح۔ ن ر (21.01.2023)

U NO:705



(Release ID: 1892639) Visitor Counter : 86