وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے منی پور کے لوگوں کو  ریاست کے قیام کے دن پر مبارکباد دی

Posted On: 21 JAN 2023 10:01AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نےمنی پور کے عوام کو ریاست کے قیام کے دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئےیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘منی پور کے لوگوں کو  ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد۔ پچھلے کچھ برسوں کے دوران ریاست،کئی  شعبوں میں ترقی کر رہی ہے۔ دعاگوں  ہوں  کہ ریاست کے عوام کی خواہشات پوری ہوں اور منی پور  ہندوستان کی  ترقی کی راہ کو مستحکم کرتا رہے۔’’

 

 

******

 

ش ح۔ ن ر (21.01.2023)

U NO:703


(Release ID: 1892637) Visitor Counter : 146