وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے تری پورہ کے لوگوں کو  ریاست یوم تاسیس پر مبارکباد دی

Posted On: 21 JAN 2023 10:02AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے تریپورہ کے عوام کو ان کی ریاست کے قیام کے دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئےیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘تری پورہ کے لوگوں کو  ریاست کے یوم تاسیس پر نیک خواہشات۔ گذشتہ پانچ برس تریپورہ کی  ترقی کی رفتار کے تئیں قابل ذکر رہے ہیں۔ زراعت سے لے کر انڈسٹری تک، تعلیم سے لے کر صحت تک، ریاست نے بڑی تبدیلیاں دیکھی ہیں۔  امید ہے کرتا ہوں کہ آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا۔’’

 

******

 

ش ح۔ ن ر (21.01.2023)

U NO:704



(Release ID: 1892636) Visitor Counter : 100